بدھ, اکتوبر 15, 2025
انٹرنیشنلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر کو ملائیشیا پہنچیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر کو ملائیشیا پہنچیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے، ٹرمپ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے، ملائیشیا اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی میں مدد فراہم کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے وزیرخارجہ حاجی محمد بن حاجی حسن نے کہاکہ آسیان اجلاس 26 سے 28 اکتوبر کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگا، اجلاس کے دوران کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں ممالک اپنی سرحدوں سے تمام بارودی سرنگیں اور بھاری ہتھیار ہٹائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!