چین کی وزارت تجارت نے قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ اور عدم پھیلاؤ جیسے بین الاقوامی عزم کی تکمیل کے لئے جاپان کے 20 اداروں کو اپنی برآمدی کنٹرول کی فہرست میں شامل کر لیا ہے-(شِنہوا)
چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں واقع چھنگ ڈاؤ بندرگاہ کے غیر ملکی تجارت کے ٹرمینل پر کنٹینرز کا فضائی منظر-(شِنہوا)