اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں 5 ہزار سال قدیم بادشاہی مقبرہ دریافت

چین میں 5 ہزار سال قدیم بادشاہی مقبرہ دریافت

چین کے وسطی صوبہ ہینان کے شمال مغربی مضافاتی علاقے این یانگ میں  شانگ عہد (1600-1046 قبل مسیح) کے ین کھنڈرات میں دریافت شدہ شاہی مقبرے سے ملنے والے کانسی کے برتن۔(شِنہوا)

ژینگ ژو(شِنہوا) چین کے وسطی صوبہ ہینان میں موجود کھنڈراٹ سے  تقریباً پانچ ہزار سال قدیم شاہی مقبرہ دریافت ہوا ہے۔اس سے اب تک  350 سے زائد نوادرات مل چکے ہیں جس نے اسے سب بڑا مقبرہ بنادیا ہے۔

یونگ چھنگ شہر میں واقع وانگ ژوانگ کھنڈرات میں یہ مقبرہ 17 مربع میٹر کے رقبے پر موجود ہے جو اُس وقت ایک بہت بڑا رقبہ تھا۔ ماہرینِ آثار قدیمہ کا خیال ہے کہ اس مقبرے کا مالک اُس قدیم ریاست کا بادشاہ تھا۔

وانگ ژوانگ کھنڈرات قدیم نیو لیتھک دور کی ڈاوینکو ثقافت (2600 سے 4 ہزار قبلِ مسیح) کے وسطی اور  بعد کے دور سے تعلق رکھتے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!