اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچائنہ کوسٹ گارڈ کا تائیوان جزیرے کے گرد گشت

چائنہ کوسٹ گارڈ کا تائیوان جزیرے کے گرد گشت

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ کوسٹ گارڈ (سی سی جی) نے اعلان کیا ہے کہ اس کے 4 فارمیشنز نے پیر کے روز  تائیوان جزیرے کے گرد سمندر میں گشت کیا ہے۔ اس گشت میں 2901، 1305، 1303 اور 2102 فارمیشنز شامل تھیں۔

چائنہ کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو دی جون نے کہا کہ یہ ایک چین کے اصول کے مطابق تائیوان جزیرے پر قانونی طور پر کنٹرول کے لئے ایک عملی اقدام ہے۔

اسی روز فوجیان کوسٹ گارڈ نے کہا کہ اس نے ڈونگ یان اور ماتسو کے جزیروں کے قریب سمندر میں قانون نافذ کرنے کے حوالے سے جامع گشت کے لئے بحری جہازوں کی تشکیل کا اہتمام کیا۔

فوجیان کوسٹ گارڈ کی جانب سے کئے جانے والے گشت میں تصدیق، شناخت، بورڈنگ معائنے، کنٹرول اور اخراج کی کارروائیاں شامل تھیں۔

 ان سرگرمیوں کا مقصد تیزی سے ردعمل اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیتوں کا اندازہ لگانا تھا

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!