پاکستان کیخلاف سیریز کے دوران چھٹیاں لینے والیانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون نے شادی کرلی۔اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ویڈیو انسٹاگرام پر جاری کی گئی ہے۔ ان کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز نے بھی انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیں ہیں۔ اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔ فاسٹ بولر کی پاکستان واپسی 16 اکتوبر کو شیڈولڈ ہے۔
