اتوار, ستمبر 14, 2025
انٹرنیشنلایران کا انتباہ: عالمی دباؤ اور پابندیوں پر این پی ٹی سے...

ایران کا انتباہ: عالمی دباؤ اور پابندیوں پر این پی ٹی سے نکل جائیں گے

ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف پابندیاں لگائی گئیں تو ایران کے پاس ایٹمی عدم پھیلا ومعاہدے سے دست بردار ہونے کا اختیار حاصل ہے، ایران پر پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو خبردار کیا ہے کہ اگر جاری کوششوں کے باوجود اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی جانب سے پابندی لگی تو اس کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا، ایران کے خلاف اسنیپ بیک طریقہ کار متحرک کرنے کے لیے کوئی بنیاد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 3 بڑے یورپی ممالک کا المیہ یہ ہے کہ اگر اس طریقہ کار کو اختیار کریں گے تو وہ سب کچھ کھو دیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!