اتوار, ستمبر 14, 2025
پاکستانکروڑوں کمانے والا انگلش بھکاری شوکت سڑک حادثے میں جاں بحق

کروڑوں کمانے والا انگلش بھکاری شوکت سڑک حادثے میں جاں بحق

ملتان کا مشہور شوکت بھکاری ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا، حادثے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا، شوکت بھاری سوشل میڈیا پر بہت مشہور تھا اور انگلش میں 1 روپیہ بھیک مانگ کر لاکھوں روپے اکھٹے کر چکا تھا۔

شوکت بھکاری سوشل میڈیا پر اکھٹےکیے گئےپیسوں کی بنک رسید ہمیشہ دکھاتے تھے، ایف بی آرکی جانب سے شوکت بھاری کو معتدد نوٹس کے ذریعے طلب بھی کیا گیا تھا

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!