جمعرات, اگست 14, 2025
تازہ ترینچین نے قدیم چائے کے سب سے بڑے باغات کا عالمی ریکارڈ ...

چین نے قدیم چائے کے سب سے بڑے باغات کا عالمی ریکارڈ  قائم کر لیا

چین کے جنوب مغربی صوبہ یوننان کے ایک قدیم چائے کے باغ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

مینگ ہائی کاؤنٹی میں واقع چائے کے اس جنگل کا رقبہ 375.71 مربع کلومیٹر ہے۔ اسے حال ہی میں ’’دنیا کا سب سے بڑا قدیم چائے کا باغ‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

شی شوانگ باننا، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!