جمعرات, اگست 14, 2025
پاکستانآزادی کی حفاظت جرات، نظم و ضبط و قومی اتحاد سے ہی...

آزادی کی حفاظت جرات، نظم و ضبط و قومی اتحاد سے ہی ممکن ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آزادی کی حفاظت جرات، نظم و ضبط اور قومی اتحاد سے ہی ممکن ہے۔

یومِ آزادی پر جاری بیان میں قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی آزادی اتحاد، عزم اور قانون کی حکمرانی کا نتیجہ ہے، آزادی کی حفاظت جرات، نظم و ضبط اور قومی اتحاد سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالا اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں مسلح افواج اور قوم کی قربانیاں قابل فخر ہیں، قوم اتحاد، ایمان اور قربانی کا جذبہ برقرار رکھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!