جمعرات, اگست 14, 2025
پاکستانلاہور، موٹر سائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد، ویڈیو وائرل،...

لاہور، موٹر سائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد، ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

لاہور: چوہنگ میں نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل سوار لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

لڑکی کی والدہ فرزانہ نے تھانے میں مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گھر سے سودا سلف لینے کیلئے بیٹی موٹر سائیکل پر گئی تو نامعلوم شخص نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ والدہ کے مطابق ملزم نے بیٹی آمنہ کو تشدد کیساتھ اغوا کرنے کی بھی کوشش کی۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر ڈویژن رانا حسین طاہر کو ملزم کی گرفتاری کیلئے احکامات جاری کر دیئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!