چین کا شینزین ایک بین الاقوامی مینگروو سینٹر کی تعمیر کو فروغ دے رہا ہے، یہ منصوبہ اعلیٰ معیار کی ترقی کے لئے دلدلی زمین کے تحفظ میں ملکی کوششوں کے ایک سلسلے کی کڑی ہے۔