اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی غیر ملکی تجارت میں پہلی ششماہی کے دوران 2.9 فیصد...

چین کی غیر ملکی تجارت میں پہلی ششماہی کے دوران 2.9 فیصد اضافہ

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر می شان میں می شان شوانگ شینگ نیو انرجی وہیکل انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ میں عملے کا رکن نئی تیار شدہ ٹرائی سائیکلوں کو جانچ رہا ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)2025 کی پہلی ششماہی کے دوران یوآن کے لحاظ سے چین کی مجموعی درآمدات و برآمدات  217.9 کھرب یوآن (تقریباً30.5 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کی نسبت 2.9 فیصد اضافہ ہے۔

جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز(جی اے سی) کے مطابق سال کے ابتدائی 5 ماہ میں درج کی گئی 2.5 فیصد اضافے کی شرح سے بڑھتے ہوئے شرح نمو میں تیزی آئی ہے۔

جی اے سی کے مطابق 2025 کے پہلے 6 مہینوں میں چین کی برآمدات میں گزشتہ سال سے 7.2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ درآمدات میں 2.7 فیصد کمی واقع ہوئی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!