اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینایس سی او کے دفاعی حکام کا تعان بڑھانے کے لئے بیجنگ...

ایس سی او کے دفاعی حکام کا تعان بڑھانے کے لئے بیجنگ میں اجلاس

چینی وزیراعظم لی چھیانگ کا اسلام آباد میں ایس سی او کے 23 ویں سربراہ اجلاس کے موقع پر دیگر رکن ممالک کے سربراہان کے ساتھ گروپ فوٹو- (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزارت قومی دفاع نے بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے دفاع کے 22 ویں ماہرین ورکنگ گروپ اجلاس کی میزبانی کی۔

وزارت کے ترجمان وو چھیان نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک اور ایس سی او سیکرٹریٹ کے 30 سے زائد نمائندے کانفرنس میں شریک ہوئے۔

وو نے کہا کہ شرکاء نے دفاع اور سلامتی میں ٹھوس تعاون کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تعاون کا طریقہ کار بہتر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

چین نے 2024-2025 کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالی ہے اور اگلے سال شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!