اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلٹرمپ نے امریکی وزیر دفاع کیلئے پیٹ ہیگزتھ کو نامزد کردیا

ٹرمپ نے امریکی وزیر دفاع کیلئے پیٹ ہیگزتھ کو نامزد کردیا

امریکی وزیر دفاع کے لیے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیٹ ہیگزتھ  کو نامزد کردیا۔

وزیر دفاع کے لیے امریکی سینیٹ سے توثیق ضروری ہے اور سینیٹ میں ریپبلکنز کی اکثریت ہونے کے باعث ممکن ہے کہ پیٹ ہیگزتھ کی تقرری کسی رکاوٹ یا مخالفت کے بغیر ہوجائے گی۔

نامزد وزیردفاع پِیٹ ہیگزتھ  فوکس نیوز کے مشہور میزبان ہیں، سابق فوجی افسر بھی عراق اور افغانستان میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

پِیٹ ہیگزتھ منیسوٹا سے 2012 میں سینیٹ کا الیکشن جیت کر رکن کانگریس رہے امریکا کے نامزد وزیردفاع کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!