اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلجنوبی کوریا، سیول میں موسم خزاں کے اختتام کے خوبصورت نظارے

جنوبی کوریا، سیول میں موسم خزاں کے اختتام کے خوبصورت نظارے

سیا ح سیول کے گیونگ بوک گونگ پیلس کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

سیول (شِنہوا) جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیول موسم خزاں کے پتوں کے چمکدار رنگوں کے ساتھ دلکش نظارہ پیش کررہا ہے جو یقینی طور پر قابل دید ہے۔

جنوبی کوریا میں موسم خزاں ستمبر سے نومبر کے اختتام تک ہوتا ہے۔ سنہری پتوں کے ساتھ درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیئس کے آس پاس ہوتا ہے جس میں لوگ ٹھنڈ سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔

سیا ح سیول میں گیونگ بوک گونگ پیلس کی سیر کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

سیا ح سیول میں گیونگ بوک گونگ پیلس کی سیر کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

سیا ح سیول میں گیونگ بوک گونگ پیلس کی سیر کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

سیا ح سیول میں گیونگ بوک گونگ پیلس کی سیر کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!