اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسشِنہوا نیوز|نکاراگوا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا اعلان

شِنہوا نیوز|نکاراگوا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا اعلان

ہیڈلائن

نکاراگوا کی حکومت نے جمعہ کے روز اسرائیلی  حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ #XinhuaNews

اسٹینڈ اپ(انگریزی): ژو سانگ،  نمائندہ  شِنہوا

یہ شِن ہوا نیوز ہے۔ 

نکاراگوا نے جمعہ کے روز اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا اعلان کر دیا، نکاراگوا نے"  فلسطینی عوام کے خلاف جاری سفاکانہ نسل کشی   کی وجہ سے اسرائیلی حکومت کو  فاشسٹ اور جنگی مجرم "قرار دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!