اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلایران، دوران پرواز پیجرز اور واکی ٹاکی کے استعمال پر پابندی 

ایران، دوران پرواز پیجرز اور واکی ٹاکی کے استعمال پر پابندی 

ایران نے دوران پرواز پیجرز اور واکی ٹاکی کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ایران نے یہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے لبنان میں پیچرز اور واکی ٹاکی حملوں کے بعد   اپنے مسافروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے کیا ۔  ایرانی سول ایوی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ موبائل فون کے علاوہ کوئی بھی مواصلاتی ڈیوائس جہازوں میں لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!