اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین، شاہراہ ریشم فنون میلے میں عالمی فنکار فن کا مظاہرہ کرنے...

چین، شاہراہ ریشم فنون میلے میں عالمی فنکار فن کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار

چین ، شمال مغربی صوبے شانشی کے دارالحکومت شی آن میں منعقدہ 5 ویں شاہراہ ریشم عالمی فنون میلے میں قدیم شا ہراہ ریشم کے بارے میں بیجنگ اوپرا دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

شی آن (شِنہوا) چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے تاریخی شہر شی آن میں ایک عالمی فنون میلہ شروع ہوگیا ہے جس میں فنکاروں کو عالمی سطح پر فن کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا۔

میلے کے منتظمین نے بتایا کہ 10 ویں شاہراہ ریشم عالمی فنون میلے میں 15 ممالک اور خطوں کے فنکار شرکت کررہے ہیں۔ 10 نومبر تک جاری رہنے والے اس میلے کی میزبانی شانشی کی صوبائی حکومت کررہی ہے۔

میلے میں 63 فن کے مظاہرے ہوں گے جس کے علاوہ شوز اور نمائشوں سمیت متعدد سرگرمیاں بھی میلے کا حصہ ہے۔

پہلا شاہراہ ریشم عالمی فنون میلہ 2014 میں منعقد ہوا تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!