اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشنہوا کے صدر کی اینڈینا کے جنرل ڈائریکٹر سے ملاقات

شنہوا کے صدر کی اینڈینا کے جنرل ڈائریکٹر سے ملاقات

چین ،  شِنہوا نیوز ایجنسی کے صدر فو ہوا چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے پیرو کی نیوز ایجنسی اینڈینا کے جنرل ڈائریکٹر فیلکس البرٹو پاز کویروز سے بیجنگ میں مصافحہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) شِنہوا نیوز ایجنسی کے صدر فو ہوا نے چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے پیرو کی نیوز ایجنسی اینڈینا کے جنرل ڈائریکٹر فیلکس البرٹو پاز کویروز سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔

فریقین نے دونوں اداروں کے درمیان دوستانہ تعاون کی تاریخ پر تبادلہ خیال کیا اور چین ۔ پیرو تعلقات میں پیشرفت ، چینی اور لاطینی امریکی میڈیا کے درمیان تبادلے و باہمی سیکھنے کو فروغ دینے ، عالمی جنوب کے میڈیا تھنک ٹینکس کے درمیان تعاون گہرا کرنے، مصنوعی ذہانت اور میڈیا کی تبدیلی جیسے موضوعات بارے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!