جمعرات, اگست 14, 2025
پاکستانکراچی، پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار

کراچی، پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار

کراچی: کراچی د نورس چورنگی کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو مقامی تاجر محمد زاہد سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اسی دوران گشت پر معمور پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی جسے دیکھتے ہی ڈاکوئوں نے فائرنگ شروع کر دی اور فرار ہونے کی کوشش کی تاہم جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

حکام کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت حسن رضا کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے پستول، گولیاں اور متعدد موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!