جمعرات, اگست 14, 2025
پاکستاناسلام آباد، ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر، مسافر...

اسلام آباد، ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر، مسافر محفوظ رہے

اسلام آباد: اسلام آباد کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے فیز 5پل کے قریب رات گئے ریلوے ٹریک پر ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور آگے بجھانے کا عمل شروع کیا۔

ریسکیو و فائر فائٹنگ آپریشن میں ریسکیو کی ایک ایمبولینس، چار فائر بریگیڈ وہیکلز اور ایک ریسکیو وہیکل نے حصہ لیا۔ حکام کے مطابق آگ مسافر ٹرین کے ڈبے میں لگی تھی تاہم مسافر محفوظ رہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!