اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلاسرائیل میں غزہ کے شہید بچوں کے لیے خاموش احتجاجی مظاہرہ

اسرائیل میں غزہ کے شہید بچوں کے لیے خاموش احتجاجی مظاہرہ

تل ابیب: تل ابیب میں فوجی ہیڈکوارٹر کے قریب فٹ پاتھ پر غزہ میں اسرائیلی حملوں میں جا شہید ہونے والے بچوں کے لیے خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں تقریبا 400 بائیں بازو کے کارکنوں نے شرکت کی۔

مظاہرین نے شمعیں روشن کیں اور ان بچوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں, جو اسرائیل کی جانب سے 18 مارچ کو جنگ بندی توڑ کر بمباری دوبارہ شروع کرنے کے بعد شہید ہوئے، ہر تصویر پر بچے کا نام، تاریخ، جائے وفات اور موت کے وقت کی عمر درج تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!