ہفتہ, اگست 2, 2025
تازہ تریناسٹار کرکٹر بابراعظم آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بیگ بیش کا حصہ بن...

اسٹار کرکٹر بابراعظم آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بیگ بیش کا حصہ بن گئے

اسٹار کرکٹر بابر اعظم آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بیگ بیش کا حصہ بن گئے۔

بیگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرلیا،سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرنے کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ پر کیا۔

بی ایل ایل کے مطابق پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے سپر اسٹار بابر اعظم پہلی بار بیگ بیش لیگ میں ایکشن میں دیکھائی دیں گے،سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو ڈرافٹنگ سے قبل پری سائن کیا۔

بیگ بیش لیگ میں ہر ٹیم کے پاس ایک کھلاڑی پری سائن کرنے کی اوپشن موجود ہوتی ہے،بیگ بیش لیگ رواں سال دسمبر جنوری میں کھیلی جائے گی۔

 |  + posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!