اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ گروپ خلا میں روانہ

چین کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ گروپ خلا میں روانہ

یہ شنہوا نیوز ہے۔

چین نے اتوار کے روز شمالی صوبے شانشی کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ گروپ خلا میںلانچ کیا ہے۔

لانچ سینٹر کے مطابق رات بیجنگ کے معیاری وقت9 بج کر 27 منٹ پر لانگ مارچ۔6 راکٹ کے ترمیم شدہ ورژن کے ذریعے بھیجا گیا یاوٴگان40، 02 سیٹلائٹ گروپ کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔

یہ سیٹلائٹس برقی مقناطیسی ماحول کی نگرانی اور اس سے متعلق تکنیکی تجربات کے لیے استعمال ہوں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!