اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانرواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا،جس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔

محکمۂ موسمیات کےمطابق پاکستانی وقت کےمطابق چاند گرہن کا آغازصبح 8 بج کر 57 منٹ پرہوگا۔صبح 11 بج کر 26 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگےگا جبکہ11 بج کر 59 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج پر ہو گا،چاند گرہن کا اختتام دوپہر 3 بجے ہو گا۔

چاند کا گرہن یورپ اور دیگر ایشیائی ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!