ہفتہ, فروری 14, 2026
تازہ ترینچینی رہنماؤں کی ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو بہار تہوار کی مبارکباد

چینی رہنماؤں کی ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو بہار تہوار کی مبارکباد

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ اور دیگر چینی رہنماؤں نے بہار تہوار سے قبل ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے جو اس سال 17 فروری کو آ رہا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر رہنماؤں نے ریٹائرڈ سینئر اہلکاروں کو بہار تہوار کی مبارکباد دی اور ان کی اچھی صحت اور طویل عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!