ہفتہ, فروری 14, 2026
پاکستانبنگلادیش، انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم کی بی این پی رہنماء طارق...

بنگلادیش، انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم کی بی این پی رہنماء طارق الرحمن کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش میں ہونیوالے انتخابات میں بی این پی کی کامیابی پر طارق الرحمن کو مبارکباد دیتے ہوئے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

جاری بیان میں وزیراعظم نے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر عوام کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تاریخی، برادرانہ اور ہمہ جہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان بنگلا دیش کی نئی قیادت کیساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہیں۔

وزیراعظم نے جنوبی ایشیاء میں امن، استحکام و ترقی کے اہداف کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!