اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز|امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کی شنگھائی میں قائم نئی میگا...

شِنہوا نیوز|امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کی شنگھائی میں قائم نئی میگا فیکٹری نے پیداوار شروع کر دی

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کی شنگھائی میں قائم نئی میگا فیکٹری نے منگل کے روز پیداوار شروع کر دی ہے۔ یہ فیکٹری میگا پیک نامی توانائی ذخیرہ کرنے والی بیٹریاں تیار کرے گی۔ اس سنگ ِمیل کی بدولت چین میں ٹیسلا کمپنی کی موجودگی مزید نمایاں ہو گئی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!