منگل, جنوری 13, 2026
تازہ ترینچین امریکہ کے محصولاتی اقدامات کے خلاف اپنے جائز حقوق اور مفادات...

چین امریکہ کے محصولاتی اقدامات کے خلاف اپنے جائز حقوق اور مفادات کا تحفظ کرے گا، ترجمان

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے منگل کے روز کہا ہے کہ محصولات کے حوالے سے چین کا موقف بالکل واضح ہے اور محصولات کی جنگوں میں کسی کی جیت نہیں ہوتی۔

ترجمان ماؤ ننگ نے یہ بھی کہا کہ چین اپنے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور تحفظ کرے گا۔

ماؤ ننگ نے ان خیالات کا اظہار ایک معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران کیا۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پیر کو کہا تھا کہ ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والا کوئی بھی ملک امریکہ کے ساتھ کئے جانے والے کسی بھی کاروبار پر 25 فیصد ٹیرف ادا کرے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!