منگل, جنوری 13, 2026
انٹرنیشنلافغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت میں پہلا سفارتی نمائندہ تعینات کردیا

افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت میں پہلا سفارتی نمائندہ تعینات کردیا

پاکستان کے ہمسایہ ملکوں افغانستان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہورہا ہے جو پاکستان کو کمزور کرنے اور ملک میں انتشار پھیلا کر عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے سازشوں میں مصروف عمل ہیں۔

حال ہی میں افغانستان کی طالبان حکومت نے 2021 میں اقتدار میں واپس آنے کے بعد بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نور احمد نور نے بھارت میں بطور ناظم الامور ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

طالبان کی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار مفتی نور احمد نور گزشتہ دنوں دہلی پہنچے تھے، اکتوبر 2025میں طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے دور بھارت کے دوران دونوں ممالک نے بھارت میں افغان نمائندہ مقرر کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!