ہفتہ, نومبر 29, 2025
تازہ ترینچین میں 2024 کے دوران سرکاری خریداری 33 کھرب یوآن سے تجاوز...

چین میں 2024 کے دوران سرکاری خریداری 33 کھرب یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ(شِنہوا)2024 کے دوران چین کی سرکاری خریداری تقریباً 33.8 کھرب یوآن (تقریباً 477.18 ارب امریکی ڈالر) کے قریب پہنچ گئی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس میں انجینئرنگ کی خریداری کا سب سے بڑا حصہ تھا، جو 13.8 کھرب یوآن سے تجاوز کر گیا اور سالانہ اخراجات کا 41.01 فیصد بنا۔

اشیاء  کی خریداری تقریباً 794.47 ارب یوآن رہی جو مجموعی حجم کا 23.54 فیصد ہے جبکہ خدمات کی خریداری تقریباً 12 کھرب یوآن تک پہنچی جو 35.45 فیصد بنتی ہے۔

وزارت نے بتایا کہ گزشتہ سال سرکاری خریداری کا بنیادی طریقہ کھلی بولی تھا، جس کے بعد مسابقتی مشاورت  اور فریم ورک معاہدوں کا استعمال کیا گیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!