اتوار, اکتوبر 12, 2025
پاکستانپاک افغان کشیدگی، طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے...

پاک افغان کشیدگی، طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا گیا

پاکستان اور فغانستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر طورخم بارڈر کو دونوں اطراف سے تجارتی سرگرمیوں اور مسافروں کی پیدل آمد ورفت کے لیے بند کر دیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کی بندش سے دونوں جانب ہر قسم کی آمد و رفت اور پیدل جانے والے مسافروں کی نقل و حرکت رک گئی ہے، تمام مال بردار گاڑیوں کو لنڈی کوتل منتقل کردیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!