اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین، نیو چائنہ لائف انشورنس کے سابق چیئرمین رشوت کے الزام میں...

چین، نیو چائنہ لائف انشورنس کے سابق چیئرمین رشوت کے الزام میں گرفتار

بیجنگ (شِنہوا) نیو چائنہ لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے سابق چیئرمین لی چھوان کو مبینہ غبن اور رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہیں شان ڈونگ کے صوبائی عوامی استغاثہ نے اعلیٰ عوامی استغاثہ کی ہدایت پر حراست میں لیا ہے۔

اعلیٰ عوامی استغاثہ نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ لی کے کیس کی تفتیش قومی نگراں کمیشن نے کی تھی جس کے بعد اسے استغاثہ کے سپرد کردیا گیا۔

گرفتاری سے قبل لی کو جماعت کے نظم ونسق اور قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سے نکال دیا گیا تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!