اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینویتنام، ہنوئی میں شہری ریلوے کے چندمناظر

ویتنام، ہنوئی میں شہری ریلوے کے چندمناظر

ویتنام، ہنوئی میں ٹرینیں کیٹ لِن ہا ڈونگ اربن ایلیویٹڈ ریلوے پر رواں دواں ہیں۔(شِنہوا)

ہنوئی(شِنہوا)ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی  کی کیٹ لِن ہا ڈونگ اربن ایلیویٹڈ ریلوے کی تعمیر چائنہ ریلوے سِکستھ گروپ نے کی ہے ۔یہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ویتنام کے ”ٹو کو ریڈورز اینڈ ون اکنامک سر کل” کا اہم منصوبہ ہے۔

ویتنام، ہنوئی میں شہری کیٹ لِن ہا ڈونگ اربن ایلیویٹڈ ریلوے کی ٹرین پر سوار ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

ویتنام، ہنوئی میں شہری کیٹ لِن ہا ڈونگ اربن ایلیویٹڈ ریلوے کی ٹرین پر سفر کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

ویتنام، ہنوئی میں شہری کیٹ لِن ہا ڈونگ اربن ایلیویٹڈ ریلوے کی ٹرین پر سوار ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!