اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹورلڈ کلچرل فیسٹیول،فہمیدہ ریاض کی نظم کو شیما کرمانی نے چار چاند...

ورلڈ کلچرل فیسٹیول،فہمیدہ ریاض کی نظم کو شیما کرمانی نے چار چاند لگا دیے

کراچی: ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں فہمیدہ ریاض کی نظم ‘آو ہم وطنوں رقص کرو’ کو شیما کرمانی کی پرفارمنس نے نیا رنگ دے دیا۔

اس کے علاوہ ڈانس پرفارمنس Sound of tinkling bells میں غلامی سے آزادی کا سفر کرنے والے افریقا کا چرچا ہوا، مغل دور کے رقص کی جھلکیاں بھی نظر آئی۔

واضح رہے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2 نومبر تک جاری رہے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!