جمعرات, اگست 14, 2025
انٹرنیشنلامریکا، ٹیکساس میں گاڑیوں کے پارکنگ لاٹ پر فائرنگ، تین ہلاک، مشتبہ...

امریکا، ٹیکساس میں گاڑیوں کے پارکنگ لاٹ پر فائرنگ، تین ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار

آسٹن: مریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک شاپنگ سنٹر کے پارکنگ لاٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

آسٹن کی پولیس چیف لیزا ڈیوس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ آسٹن کے لیے بہت افسوسناک دن ہے اور وہ ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!