گزشتہ تیس برسوں سے زیادہ عرصہ سے چین میں رہنے والے ایک امریکی پروفیسر ولیم براؤن نے چین-امریکہ تعلقات کی بہتری کے لیے عوامی سطح پر رابطوں کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔