اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچین ۔ امریکہ اقتصادی و تجارتی بات چیت اہم پیشرفت ہے، سربراہ...

چین ۔ امریکہ اقتصادی و تجارتی بات چیت اہم پیشرفت ہے، سربراہ عالمی تجارتی تنظیم

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کی ڈائریکٹر جنرل نگوزی اوکونجو ایولا سے ملاقات کی۔(شِنہوا)

جنیوا(شِنہوا) عالمی تجارتی تنظیم کی ڈائریکٹرجنرل نگوزی اوکونجو ایولا نے کہا ہے کہ اقتصادی اور تجارتی امور پر چین ۔ امریکہ کا اعلیٰ سطح کا  اجلاس ایک اہم پیشرفت ہے۔

اوکونجو ایولا نے ایک بیان میں کہا کہ وہ مذاکرات کے مثبت نتائج سے خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی تناؤ میں اس طرح کی پیشرفت نہ صرف امریکہ اور چین کے لئے بلکہ باقی دنیا کے لئے بھی اہم ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!