چین کےمشرقی صوبہ جیانگ شی میں واقع وانگ شیان وادی ایک روایتی طرز کا پہاڑی قصبہ ہے۔یہ علاقہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی خیالی ناول کے صفحات سے اسے نکال کر یہاں رکھ دیا گیا ہو۔
اس قصبے نے صرف 2024 میں 30 لاکھ سے زائد سیاحوں کو اپنی طرف راغب کیا ہے۔ان سیاحوں میں سے 40 ہزار سے زائد کا تعلق غیر ملکی ممالک سے ہے۔
نان چھینگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link