پیر, جنوری 12, 2026
پاکستانوفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل، مقدمات کی...

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل، مقدمات کی سماعت شروع

وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل کردیا گیا۔

پیر کو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے دیگر ججز کے ہمراہ نئی عمارت کا افتتاح کیا اس موقع پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید اور وکلا بھی موجود تھے۔

افتتاح کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے 3 بنچز نے نئی عمارت میں مقدمات کی سماعت شروع کر دی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!