جمعہ, دسمبر 12, 2025
تازہ ترینچین میں 2026 کی منصوبہ بندی کے لئے مرکزی اقتصادی کارکردگی کانفرنس...

چین میں 2026 کی منصوبہ بندی کے لئے مرکزی اقتصادی کارکردگی کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ(شِنہوا)سالانہ مرکزی اقتصادی کارکردگی کانفرنس بدھ سے جمعرات تک بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں چینی رہنماؤں نے 2026 کے لئے اقتصادی کارکردگی کی ترجیحات طے کیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کانفرنس سے ایک کلیدی خطاب کیا۔

شی نے اپنے خطاب میں 2025 میں ملک کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا، موجودہ معاشی صورتحال کا تجزیہ کیا اور اگلے سال کے اقتصادی کام کو ترتیب دیا۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ 2025 واقعی غیرمعمولی سال رہا ہے اور اقتصادی و سماجی ترقی کے اہم اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے جائیں گے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!