میانمار میں سرکاری فوج کی جانب سے اپنی ریاست رخائن کے ایک ہسپتال پر فضائی حملے میں 31 افراد ہلاک اور 68 زخمی ہو گئے ہیں۔
میانمار کے ریسکیو اہلکار کے مطابق فوج نے مغربی ریاست رخائن کے شہر مروک او کے ہسپتال پر رات گئے حملہ کیا انہوں نے خدشہ ظاہر کی کہ حملے کے نتیجے میں ہونیوالی ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
یاد رہے کہ میانمار نے 28 دسمبر کو ملک میں انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے۔




