جمعہ, دسمبر 12, 2025
پاکستانبلوچستان، 8 افراد کو انگاروں پر چلانے والے 6 ملزمان گرفتار، مقدمہ...

بلوچستان، 8 افراد کو انگاروں پر چلانے والے 6 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

بلوچستان پولیس نے 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کے جرم میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کچھ روز قبل موسی خیل میں جرگے نے دکان میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تھا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کر کے وقوعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج اور تفتیش شروع کردی ہے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!