جمعرات, نومبر 20, 2025
تازہ ترینوکٹ کیپر اعظم خان کا دو ماہ میں پندرہ کلو وزن کم...

وکٹ کیپر اعظم خان کا دو ماہ میں پندرہ کلو وزن کم کرنے کا دعویٰ، تصویر بھی شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اعظم خان نے دوماہ میں پندرہ کلوگرام وزن کم کرنے کا دعویٰ کیا ہے، سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس سے متعلق اعظم خان نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے صرف 2 ماہ میں 15 کلو گرام وزن کم کیا ہے۔

ماضی میں فٹنس اور وزن کے باعث تنقید کا نشانہ بننے والے اعظم خان نے حال ہی میں اپنی شاندار تبدیلی کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!