اتوار, اکتوبر 12, 2025
انٹرنیشنلبرطانیہ کا تکنیکی حفاظتی خصوصیات پر مشتمل شاہی نشان والا پاسپورٹ جاری...

برطانیہ کا تکنیکی حفاظتی خصوصیات پر مشتمل شاہی نشان والا پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

برطانیہ نے تکنیکی حفاظتی خصوصیات پر مشتمل شاہی نشان والا پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دسمبر 2025ء سے جاری نئے پاسپورٹس پر بادشاہ چارلس سوئم کی شاہی مہر شامل ہوگی۔

تکنیکی حفاظتی خصوصیات کے باعث نئے پاسپورٹ پر جعل سازی مشکل ہوگی نئے ڈیزائن کیساتھ ‘ہر میجسٹی کی جگہ ہز میجسٹی کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!