پیر, جولائی 28, 2025
انٹرنیشنلاسرائیل بربریت جاری، غزہ میں پناہ گزین سکول، بیروت پر حملہ

اسرائیل بربریت جاری، غزہ میں پناہ گزین سکول، بیروت پر حملہ

غزہ: اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین سکول پر بمباری اور بیروت پر حملوں کے نتیجے میں 92افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں پناہ گزین سکول پر بمباری کر کے مزید 70 فلسطینیوں کو شہید جبکہ سینکڑوں کو زخمی کردیا،شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب حزب اللہ کے سیاسی رہنماء کو نشانہ بنانے کیلئے بیروت کے گنجان آباد علاقے پر اسرائیلی حملے سے دو عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ 22 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہوگئے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!