اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینآسٹریلیا میں چینی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا،سرکاری عہد یدار

آسٹریلیا میں چینی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا،سرکاری عہد یدار

آ سٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلز میں سیا ح ما رکیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

پرتھ،آسٹریلیا(شِنہوا)چین کے نئے اقدامات اورچینی فضائی کمپنیوں کی جانب سے آسٹریلیا کو  براہ راست پروازوں  کی پیشکش  کی وجہ سے آسٹریلیا میں چینی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔

 ویسٹرن آسٹریلیا  نامی سرکاری  ادارے کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر سٹیپھ انڈر ووڈ  نے پرتھ میں  8 سے 10 اکتوبر تک منعقدہ  24 ویں ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورزم  کونسل کے عالمی سربراہ اجلاس کے موقع پر  شِنہوا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  ہم زیادہ خوش نہیں ہو سکتے، ہم نے ابھی جون 2024  کو ختم ہونے والے سال کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں، ہم نے اچھی کار کردگی دکھائی ہے، یہاں سیاحوں نے18 ارب 30 کروڑ  آسٹریلین ڈالر ( 12 ارب 31 کروڑ امریکی ڈالر) خرچ کئے۔

ہم نے اپنی بین الاقوامی سیاحت میں بڑی بحالی کو دیکھا  ،یہ نو ول کرونا وائرس سے قبل والی سطح پر نہیں لیکن اس میں یقینی طور پر اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری چینی مارکیٹ پہلے سے زیادہ  مضبوط ہو رہی ہے، نوول کرو نا وائرس سے اب تک یہ پہلی مرتبہ ہے کہ چین ہمارے سیاحوں کے سب سے زیادہ سیاحوں کے مقام  پر  دوبارہ پہنچ گیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!