اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری خط میں تمام سفارت کاروں کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں رہائش پذیر تمام سفارتی عملے ، یو این ایجنسیز اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن اپنی نقل و حرکت محدود رکھیں،ایمرجنسی کی صورت میں حکومت پاکستان کے قائم کردہ کنٹرول روم سے رابطہ کر یں۔ خط کے مطابق کنٹرول روم ڈپلومیٹس کو روٹ سے متعلقہ آگاہی فراہم کرے گا ۔ 15 اور 16 اکتوبر کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سیکورٹی کے فرائض پاک فوج سر انجام دے گی جبکہ اسلام آباد پولیس کے 7 ہزار سے زائد جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے گے۔اس کے ساتھ ساتھ ایف سی اور سندھ پولیس سے بھی ایک ہزار جوانوں نفری طلب کی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!