ماسکو: روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی اور کہا کہ فلسطین و اسرائیل تنازعے سے جڑے تمام فریق تحمل سے کام لیں۔
