اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلاسرائیل کا فوجی ہیلی کاپٹرغزہ میں گر کر تباہ،2فوجی ہلاک

اسرائیل کا فوجی ہیلی کاپٹرغزہ میں گر کر تباہ،2فوجی ہلاک

یروشلم: جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں ایک کارورائی کے دوران اسرائیل کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق فضائیہ کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ایک زخمی فوجی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل  کرنے کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے میں  سات دیگر فوجی زخمی جنہیں طبی امداد کے لیےاسپتال پہنچایا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق  حادثہ دشمن کی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا، اس واقعے کی تحقیقات فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی طرف سے مقرر کردہ کمیٹی  کررہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!